میاں بیوی رشتہ Husband and wife
Family

Creator of this post Hayat Ullah. He has 21 Posts. Category of this post Family is belong to Pakistan Country. He has total Billgcoins 367.85 With 2 Referrals. For more information about this picture creator gardaze123 Referral code of this creator is gardaze123.

Image placeholder

آج پہلی رات تھی بستر پہ پھول سجائے گئے تھے نبیلہ اور کامران کی شادی ہوئی تھی شادی بہت دھوم دھام سے کی گئی نبیلہ بیڈ پہ بیٹھی تھی ھ کمیرہ مین تصاویر بنا رہا تھا وہ کبھی دائیں سر کر رہی کبھی بائیں طرف سب لوگ نئے تھے ہر چہرہ اجنبی تھا کامران پاس بیٹھا تھا سب محلے والے دلہن دیکھنے آئے ہوئے تھے نبیلہ نظریں جھکائے بیٹھی ہوئی تھی رات کے 12 بج چکے تھے وہ بہت تھک چکی تھی بھوک سے برا حال تھا سب چلے گئے دروازہ بند ہوا کامران نبیلہ کے پاس بیٹھا آپ ایسا کریں چینج کر لیں تھک گئی ہوں گی نبیلہ نے ڈریس چینج کیا بھوک سے اس کی حالت غیر ہو رہی تھی لیکن کیا کر سکتے تھے کامران کو اس کی تھکن سے کیا واسطہ تھا وہ محبت بھری باتیں کہاں کرنا چاہتا تھا نبیلہ کو اپنی مردانگی کا روب ڈالتے ہوئے ہوئے بولا دیکھو مجھے تماشے اچھے نہیں لگتے میری باتیں کام کھول کر سن لو میں بار بار یہ باتیں نہیں بولوں گا گھر کے سارے کام تمہارے ذمہ ہیں کھانا بنانے سے لیکر جھاڑو صفائی تک سن رہی ہو نا نبیلہ نے ہاں میں سر ہلایا نبیلہ سوچ رہی تھی کوئی گفٹ دے گا کوئی محبت بھری باتیں کرے گا لیکن اس کو نبیلہ سے کام کروانے کی فکر تھی شادی کے دن گزر گئے ہاتھ میں جھاڑو مقدر میں کچن لکھ دیا نبیلہ کی جھٹانی ان کی رشتہ دار تھی لیکن یہ غیروں سے بیاہ کر گئی تھی نبیلہ کھانا بنانا صاف صفائی کرنا کپڑے برتن سب کام جب تھک کر ٹوٹ جاتی تو رات کو شوہر کے نخرے اٹھانا کامران بہت روکھے ہوئے لہجے میں بات کرتا تھا نبیلہ سے رات ڈنر ہوا اپنے کمرے میں چلے گئے نبیلہ کامران کے پاس بیٹھ گئی کامران شادی کو تین مہینے گزر گئے ہیں آپ مجھے کہیں گھمانے لیکر نہیں گئے کامران حیرت سے دیکھ رہا تھا نبیلہ کی طرف نبیلہ گھمانے مطلب کہاں جانا ہے تم نے اس نے اتنے روکھے لہجے میں پوچھا کے نبیلہ سہم سی گئی کامران آپ کیوں اتنے غصے سے بات کرتے ہیں مجھ سے کامران ٹی وی دیکھتے ہوئے بولا نبیلہ جاو میرے کپڑے استری کرو دماغ نہ خراب کرو یار میرا سارا دن کا تھکا ہوا ہوں میں نبیلہ پیروں کی طرف بیٹھ گئی اچھا چلیں آپ لیٹ جائیں میں آپ کو دبا دیتی ہوں کامران لیٹ گیا نبیلہ کامران کے پیر دبانے لگی کامران سو گیا تھا وہ کامران کے پیروں کو اپنی گود میں رکھ کر سوچ رہی تھی کامران میں نے شادی سے پہلے بہ