Aa bb cc dd ee
Nature

Creator of this post Umar Farooq. He has 88 Posts. Category of this post Nature is belong to Pakistan Country. He has total Billgcoins 1737.02 With 6 Referrals. For more information about this picture creator Xohail Referral code of this creator is Xohail.

Image placeholder

ایک صاحب کا کمپیوٹر خراب ہو گیا۔ انہوں نے ایک ٹیکنیشن کو بلایا۔ ٹیکنیشن نے ان سے کہا کہ آپ کا کمپیوٹر چیک کرنے کے لئے مجھے آپ کے پاسورڈ کی ضرورت ہو گی۔ وہ صاحب بولے کہ میرا پاسورڈ “سوپر مین بیٹ مین آئرن مین پنک پینتھر میکی ماوس اسلام آباد” ہے۔ ٹیکنیشن نے کہا کہ بہت عجیب پاسورڈ ہے۔ ایسا پاسورڈ رکھنے کی وجہ کیا ہے۔ وہ صاحب بولے کہ یہ ہدایات مجھے کمپیوٹر سے ہی ملی تھیں۔ اس میں لکھا تھا کہ آپ کے پاسورڈ میں کم از کم پانچ “ کریکٹر “ اور ایک “ کیپیٹل “ ضرور ہونا چاہیے۔ ????????????????

Magembe

Red is love????