#پاکستان_کےTop10 قسط نمبر1۔#پاکستان_کے10ٹھنڈےترین_علاقے (Edited) جیسا کہ میی نے آپ کو پہلے بتایا تھا کہ ہم اس چھٹیوں میی کچھ دلچسپ سیریز شروع کرنے والے ہیی تو پیش خدمت ہے اس سلسلے کے پہلی سیریز جس میی ہم پاکستان کے بارے میی کچھ بہترین معلومات مہیا کرے گے
Nature

Creator of this post Aurang Zaib. He has 295 Posts. Category of this post Nature is belong to Pakistan Country. He has total Billgcoins 4889.52 With 15 Referrals. For more information about this picture creator asbiz Referral code of this creator is asbiz.

Image placeholder

#پاکستان_کےTop10 قسط نمبر1۔#پاکستان_کے10ٹھنڈےترین_علاقے (Edited) جیسا کہ میی نے آپ کو پہلے بتایا تھا کہ ہم اس چھٹیوں میی کچھ دلچسپ سیریز شروع کرنے والے ہیی تو پیش خدمت ہے اس سلسلے کے پہلی سیریز جس میی ہم پاکستان کے بارے میی کچھ بہترین معلومات مہیا کرے گے۔امید ہے یہ سیریز آپ کو پسند آئی گی۔ تو اس سیریز کے پہلے قسط میی، میی آپ کو پاکستان کے 10 ٹھنڈے ترین علاقوں کے بارے میی بتاوں گا۔ لیکن شروع کرنے سے پہلے ایک چیز میی آپ کو یہ بتاتا ہو کہ یہ لسٹ اس ترتیب سے بنائی گئی ہے کہ ایک علاقہ دوسرے علاقہ سے مجموعی طور پر کتنا ٹھنڈا ہے۔جبکہ اس بات سے قطع نظر کہ اوسط درجہ حرارت اور برفباری کچھ علاقوں کا دوسرے علاقوں سے زیادہ ہے لیکن وہ لسٹ میی اوپر نیچے ہے۔۔۔ _________________________________________ 1۔سکردو گلکت بلتستان ۔Skardu یہ شہر پاکستان کے زیر انتظام گلکت بلتستان میی واقع ہے۔یہ پاکستان کا سب سے ٹھنڈا شہر ہے۔یہ علاقہ سطح سمندر سے 8202 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔یہ دنیا کی چند بلند ترین چوٹیوں میی گھری ہوئی ہے۔جیسے K2 جوکہ 8611 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔گیشربرم Gasherbrum 8068 میٹر ،میشربرم Masherbrum 7821 میٹر بھی یہاں واقع ہے۔اس کے علاوہ دنیا کی دوسری بلند ترین پارک دیوسائی نیشنل پارک Deosai National Park بھی یہاں واقع ہے۔اس کے علاوہ اس کے اوپری علاقے میی دنیا کے چند بڑے گلیشیئر Glacier جیسے بالتورو گلیشیئر Baltoro Glacier بائفو گلیشیئر Biafo Glacier اور چوگو لنگما chogo lungma گلیشیئر بھی یہاں ہیی۔ اب بات کرتے ہیں اس علاقے کی آب ہوا climate کی تو گرمیوں میی یہاں موسم معتدل رہتا ہے اور درجہ حرارت 27 سینٹی گریڈ اور 8 سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے یہاں کا اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 14.9C ہے۔ جبکہ سردیوں میی یہاں درجہ حرارت عموما منفی 10 سینٹی گریڈ سے نیچے رہتا ہےاور بعض اوقات منفی 20 سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔اور سب سے کم درجہ حرارت یہاں 7 جنوری 1995 کو 24.1C- ریکارڈ کیا گیاتھا۔ ________________________________________ 2۔ ناران ( kpk ) Naran ناران صوبہ خیبر ہختونخوا کے ڈسٹرکٹ مانسہرہ میی واقع وادی کاغان میی واقع ہے۔یہ 7904 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔یہ مشہور بابوسر ٹاپ Babusar Top سے 65 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ یہاں گرمیوں میی موسم معتدل رہتا ہے اور با