لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کی پاسداری کرتے ہیں
Other

Creator of this post Tahir Ali Khan. He has 39 Posts. Category of this post Other is belong to Pakistan Country. He has total Billgcoins 3394.72 With 424 Referrals. For more information about this picture creator 1122 Referral code of this creator is 1122.

Image placeholder

حضرت عون قطب شاہ غازی رحمۃ اللہ علیہ ایک سو اٹھاویں ہجری میں وادی سون سکیسر خوشاب میں اپنے مکمل خاندان کے ساتھ تشریف لائے تھے یہاں پر دو رائے قائم کی جاتی ہیں کہ ان کی آنے کی وجہ یا تو سادات اور اولاد علی کو جب عرب کے اندر تنگ کیا گیا تو وہاں سے ہجرت کر کے برصغیر پاک و ہند میں تشریف لائے تھے اور کچھ کہتے ہیں کہ تبلیغ کے لئے یہاں تشریف لائیں بالفرض جو بھی بات سمجھیں ۔۔۔۔۔۔۔ حضرت عون قطب شاہ غازی نے یہاں پر تبلیغ کی اور اپنے خاندان کو منظم کیا اور پھر اردگرد کے ایریے جن میں تلہ گنگ تحصیل لاوہ چکوال جہلم میانوالی کالا باغ مانسہرہ ہری پور کشمیر میں قیام کیا اور پھر یہاں پر بڑے عرصے تک سکونت اختیار کر رکھی تھی اور ان کی اولاد یہاں پر پلی بڑھی یہاں سے اعوان قبیلے کے کچھ خاندان آگے غزنی افغانستان کی طرف چلے گئے اور وہاں پر مستقل رہائش اختیار کرلی وہاں پر ان کے خاندان بہت عرصے تک قائم رہا جب سلطان محمود غزنوی نے ہندوستان سومنات کے مندر پر حملہ کیا تو اس وقت تو آدھے سے زیادہ لشکر کی کمان اعوان قبیلے کے ہاتھ میں تھی جن کے مشہور سپہ سالار علی حسن اور عیسئ تھے سومنات کی شاندار فتح کے بعد جب سلطان محمود غزنوی واپس افغانستان کی طرف لوٹا تو پوٹھوہاری ریجن جو کہ خوشاب وادی سون سکیسر کے مقام پر پہنچا تو ان تینوں سپاہ سالاروں نے سلطان محمود غزنوی سے درخواست کی کہ ہمیں یہی قیام کرنے کی اجازت دی جائے کہ یہ ہمارا آبائی جد امجد حضرت عون قطب شاہ غازی کا علاقہ ہے لہذا سلطان محمود غزنوی نے اس کی اجازت دے دی تھی اور اس میں ایک یہ بھی فائدہ تھا کہ یہ ہندوستان سے افغانستان پر حملہ کرنے والے ہندوؤں سے محفوظ رکاوٹ بھی بن سکتی تھی یعنی کہ آپ اس کو دفاعی لائن سمجھ سکتے ہیں اور پھر یہ خاندان مختلف ایریوں میں پھیل گیا اور ان کے کچھ پرانے رشتے دار پہلے ہی یہاں پر قیام پذیر تھے پھر کچھ خاندان منسہرہ ہریپور کشمیر کی طرف چلے گئے لہذا اگر آپ آج بھی دیکھیں تو انہیں پوٹھوہاری ریجن میں اعوانوں کی بڑی آبادی موجود ہے لہذا یہ اعوان سید زادوں کے بعد دوسری بڑی معزز قوم سمجھی جاتی ہے حضرت علی رض کی سید فاطمی اور اعوان غیر فاطمی اولاد ہیں حضرت علی کی اولاد ہونے کی وجہ سے سید زادوں کے ساتھ ان کی رشتہ داری مطلب بھائیوں کا رشتہ ہے حضرت غازی عباس رض کی نسبت سے محب