Beautiful scene of sharda neelum
Nature

Creator of this post Tariq Iqbal. He has 4001 Posts. Category of this post Nature is belong to Pakistan Country. He has total Billgcoins 61494.14 With 33 Referrals. For more information about this picture creator tariqiqbal6789 Referral code of this creator is tariqiqbal6789.

Image placeholder

#upcoming #episode how dare you? تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھ پر ہاتھ اٹھانے کی۔۔۔تمہاری سوکالڈ عزت ہوں میں۔" اسکی بیوی غصے سے لڑکھڑاتے لہجے میں بولی وہی عزت جو اپنے اپ کو کسی اور کے بیڈ کی زینت بنا چکی ہے۔۔۔۔۔ داؤد کے سردو سپاٹ لہجے پر وہ دو پل کو تو گھبرا گئی پھر ڈھیٹ بنتے ہوئے اپنی بات جاری رکھی۔۔۔ "ہاں تو ٹھیک ہے اب سچ سامنے آ ہی گیا تو چھپانے کا کوئی فائدہ نہیں مجھے تمسے طلاق چاہئیے" ۔۔۔۔ اسکے ڈھیٹ پن پر اسکو بہت طیش آیا۔۔۔ "تمہیں پتا بھی ہے تم کہ کیا رہی ہو۔تمہیں اپنے بچوں کی پرواہ ہے بھی یا نہیں" ۔۔۔۔ داؤد بے یقینی سے بولا۔۔ "ہنہہ بچے میرے بچے نہیں صرف اپنے بچے کہو میرے لیے صرف وہ پاوں میں بندھی زنجیریں تھیں جو تم نے باندھی باقی میرا انسے کوئی واسطہ نہیں ویسے بھی ایسے disable بچوں کی ماں کہلانے کا مجھے کوئی شوق نہیں" ۔۔۔۔ کیسی ماں تھی وہ جو سانپ کی طرح اپنے مفاد کی خاطر اپنے بچوں کو بھی راستے سے ہٹا دیتی ہے۔۔۔۔ داؤد کی بس ہوئی تھی تبھی غصے سے دھاڑا۔۔۔ "بسسسسس! بہت بول لیا تم نے اور بہت سن لیا میں نے خبردار جو ایک لفظ بھی میرے بچوں کے بارے میں کہا ۔ارے بےحس عورت کم سے کم بولنے سے پہلے یہ تو سوچ لیتی کہ سگی ماں ہو تم انکی۔۔۔۔ مگر تم تو ڈائین ہو جو اپنے گھر ہی وار کرتی ہے" ۔۔۔فل ایپیسوڈ کمینٹس میں موجود ہے