کوئی غزل سنا کر کیا کرنا یو بات بڑھا کر کیا کرنا تم میرے تھے تم میرے ہو دنیا کو بتا کر کیا کرنا تم خفا بھی اچھے لگتے ہو پھر تم کو منا کر کیا کرنا
Nature

Creator of this post sijad hussain. He has 60 Posts. Category of this post Nature is belong to Pakistan Country. He has total Billgcoins 796.25 With 5 Referrals. For more information about this picture creator sajjad158 Referral code of this creator is sajjad158.

Image placeholder

کوئی غزل سنا کر کیا کرنا یو بات بڑھا کر کیا کرنا تم میرے تھے تم میرے ہو دنیا کو بتا کر کیا کرنا تم خفا بھی اچھے لگتے ہو پھر تم کو منا کر کیا کرنا تیرے در پر آکر بیٹھے ہیں اب گھر بھی جاکر کیا کرنا دن یاد سے اچھا گزرے گا پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا